عیدالفطر کا اعلان ہو گیا

ہفتہ یعنی 22 اپریل 2023 کو عید الفطر کا پہلا دن اور یکم شوال ہو گا۔

انوکھی مسجد جس کی کھڑکیوں سے چاند دیکھا جاسکتا ہے

اِدھر اُدھر نظر جانے کے بجائے سیدھی چاند پر جاتی ہے۔

اس بار سعودی عرب میں پاکستان سے پہلے عید؟

سعودی عرب، متحدہ عرب سمیت کئی اسلامی ممالک میں شوال کا چاند 20 اپریل کو نظر آنے کا امکان

اے سی کا کپڑا ٹی وی پر ڈالو، عدنان صدیقی کا رات گئے چاند نظر آنے پر ردعمل

اللہ آپ کی عبادت قبول فرمائیں، اداکار کی تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

ایک اور ملک میں رات گئے چاند نظر آنے کا اعلان

پاکستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔

بھارت اور بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا

ملائیشیا اور انڈونیشیا میں چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد وہاں کل پہلا روزہ رکھا جائے گا، میڈیا رپورٹس

چاند دیکھنے کے نام پہ پر تکلف کھانے، سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل، نوٹیفکیشن واپس

جن کھانوں کا آرڈر دیا گیا تھا ان میں دم پخت، بیف والے نارنجی چاول، مکس سبزی، چکن تکہ بوٹی، نان، سیخ کباب، رشین سلاد، تازہ سلاد، حلوہ، منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس شامل تھے۔

رمضان کے چاند سے متعلق سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلان

عدالت کے مطابق ام القریٰ کیلنڈر کے لحاظ سے یکم شعبان 21 فروری کو تھی۔

آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

پاکستانی وقت کے مطابق چاند رات 12 بج کر 43 منٹ پر خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا

ٹاپ اسٹوریز