پی ٹی آئی کی نگران حکومتوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

درخواست سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت منظور

علی امین گنڈاپور کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت

پی ٹی آئی نے انتخابات میں کامیابی کیلئے 40 ہزار دہشتگردوں کو پناہ دی، ایمل ولی خان کا دعویٰ

پی ٹی آئی کے وزرا، گورنر اور وزیر اعلیٰ سرکاری وسائل سے طالبان کو امداد دیتے رہے۔

فواد چودھری کی جانب سے گمراہ کن پراپگنڈہ کیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن

چیف الیکشن کمشنر ایک اپارٹمنٹ میں مقیم ہیں، تزئین اور آرائش پر کوئی خرچہ نہیں کیا گیا ہے، ترجمان

سوشل میڈیا کارکن پر شدید تشدد کیا گیا، عمران خان

بنیادی حقوق کو پوری ڈھٹائی سے پیروں تلے روندنے کا سلسلہ جاری ہے۔

پی ٹی آئی کو دعوت دے رہے ہیں، اے پی سی میں شرکت کرے، میاں افتخار حسین

 جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے مذاکرات کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، اے این پی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

سپریم کورٹ کو انہیں نا اہل کردینا چاہیے، کیا ہو گا؟ کل پتہ چلے گا، فواد چودھری

سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ ہوا تو عید کے بعد احتجاجی تحریک کیلئے تیار ہونا پڑے گا، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’ پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو

سپریم کورٹ وزیر اعظم اور کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے، فواد چودھری

حکومت کی جانب سے مذاکرات پر کوئی سنجیدگی نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی

عدالت نے سارے فیصلے کرنے ہیں تو پھر پارلیمان اور کابینہ کی کیا ضرورت؟ مصدق ملک

کریک ڈاون بند کریں گے تو بات ہو سکتی ہے، عمران اسماعیل کی پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

جب تک نا اہل نہ ہو ں وزیراعظم نے باز نہیں آنا، منصوبہ لندن میں بنا، فواد چودھری

یہ تو نہیں ہو سکتا کہ گرفتاریاں بھی ہوں اور مذاکرات بھی، رہنما پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز