انضام الحق نے اپنی سوچ کے مطابق بیان دیا، جواب نہیں دوں گا، فواد عالم

قومی ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ میں کرکٹ چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ کھلاڑی پر ہر میچ میں دباؤ ہوتا ہے اور میں ہرمیچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی پوری کوشش کروں گا۔

وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے دستبردار

محسن خان کے جانے کے بعد وسیم خان نے عارضی طور پر کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین کی ذمہ داری نبھائی، ترجمان پی سی بی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

سیریز کے لیے ٹکٹوں کی مالیت پچاس روپے مقرر کی گئی ہے, پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد عہدے سے مستعفی

تاہم ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 1994 سے پی سی بی سے وابسطہ سبحان احمد سے زبردستی استفعی لیا گیا ہے

کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے سرفراز کو ہٹانے کا طریقہ کار بالکل غلط ہے۔معین خان

سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ضرور ہٹاتے لیکن ون ڈے میں تو اس نے گزشتہ ایک سال سے قومی ٹیم کو نمبر ون رکھا ہوا تھا۔ سابق کپتان کی بات چیت

پی ایس ایل 2020 کےلئے پلاٹینیم کے بعد ڈائمنڈ کیٹگری کی ابتدائی فہرست بھی جاری

اسی طرح  ڈیوڈ ملان،  ٹام کوہلر،  انگلینڈ کے جوئے ڈینلے، ٹائمل ملز، کریگ اوورٹن، فل سالٹ، جیمز ونس، میٹ پارکنسن اور لیوک رائٹ ابتدائی فہرست میں شامل  ہیں۔

قومی کرکٹر انور علی کی پی سی بی پر تنقید

انور علی نے کہا کہ ٹین ٹین لیگ کھیلنے کی این او سی نہ ملنے پر ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ سب کرکٹ بورڈ کے ہاتھ میں ہے۔ 

پی سی بی: تنخواہوں کی ادائیگی کے بغیر سینکڑوں ملازمین فارغ

تنخواہ کی ادائیگی کے منتظر راولپنڈی ریجن کے کیوریٹر واجد حسین انتقال کر گئے ہیں۔

پی سی بی نے انڈر 18 ویمنز کرکٹ ٹیم کی تیاری کے لیے ٹرائلز کا اعلان کردیا

پی سی بی کے مطابق کل سے شروع ہونے والے ٹرائلز کا انعقاد ملک بھر کے 8 مختلف شہروں میں کیا جائے گا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کل سے شروع ہونے والے ٹرائلز 2 روز تک جاری رہیں گے۔

پی سی بی کے تین اعلیٰ آفیشلز آسٹریلیا جانے کو تیار، لاکھوں روپے خرچ ہونگے

ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان یکم نومبر کو آسٹریلیا جائیں گے،اسکے اعلاوہ سی ای او وسیم خان 13 نومبر کوٹیسٹ سیریز سے قبل 2 ہفتوں کیلیے آسٹریلیا میں ہونگے۔

ٹاپ اسٹوریز