پیکا آرڈیننس کے تحت درج 7 ہزار مقدمات بند

ایف آئی اے نے جو سات ہزار مقدمات بند کیے ہیں ان میں سے بیشتر کا تعلق سوشل میڈیا پر دھمکیوں اور ہتک سے متعلق تھا۔

معاشرے کی اقدار خراب ہو چکی، ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہیں، چیف جسٹس

ایف آئی اے نے اپنے اختیارات کا بہت غلط استعمال کیا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

حکومت موجودہ پیکا آرڈیننس واپس لینے کیلئے تیار ہے، فواد چودھری

جوائنٹ ایکشن کمیٹی 90 دن تک تجاویز لے آئے، اعتراض نہیں،وہ سفارشات منظور کرلیں ،حکومت بھی ہاں کردے گی، وزیر اطلاعات

اپوزیشن کا پیکا آرڈیننس کی منسوخی کے لیے پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کرنیکا فیصلہ

اپوزینشن پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن بھی جمع کرائے گی، میاں شہباز شریف کی جوائنٹ میڈیا ایکشن کمیٹی سے ملاقات

پیکا آرڈیننس میں غلطیاں ہوئیں، چودھری برادران کی شرائط کوئی پوری نہیں کرسکتا: ارباب غلام رحیم

 عمران خان نے روس میں بیٹھ کر کہا کہ آپس میں جنگ نہ کریں، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

پیکا آرڈیننس، مسلم لیگ ن کی درخواست ناقابل سماعت قرار

سیاسی جماعتیں عدالتوں میں آنے کے بجائے پارلیمنٹ جائیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

مسلم لیگ ن کا پیکا آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے میڈیا اور اظہار رائے کی آزادیوں کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے کیلئے پٹیشن تیار کر لی ہے، مریم اورنگزیب

پیکا آرڈیننس مسترد: جے یو آئی (ف) کا اظہار تشویش

پارٹی قیادت نے فیصلوں کا مکمل اختیار امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو دے دیا، اسلم غوری

پیکا آرڈیننس مسترد، 35 پنکچر سے بڑی فیک نیوز ہے؟ پلوشہ خان کا استفسار

عمران خان طاقت سے آواز کو دبا سکتے ہیں تو دبا لیں، مرکزی رہنما پی پی

ٹاپ اسٹوریز