نیب نے مریم نواز کو ایک اور کیس میں طلب کرلیا

نیب نے ن لیگی رہنما کو26 مارچ کو پیش ہونے کا کہا ہے

چیئرمین نیب کی تعیناتی کا بھی کیس بنایا جائے، شاہد خاقان

میری کی ہوئی سب تقرریاں غلط ہیں سوائےچیئرمین نیب کے، سابق وزیراعظم

کیپٹن (ر)صفدر سمیت16ن لیگی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج

نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی پر مریم نواز سمیت188 ن لیگی رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر درج ہے

نوازشریف کو علاج کیلئے لندن میں روکنا میری ضد ہے، مریم نواز

وقت آگے پیچھے ہوتا ہے لیکن مکافات عمل ہو کر رہتا ہے اور اب مکافات عمل شروع ہو چکا ، نائب صدر ن لیگ

پی پی: آصف علی زرداری کی پیشی سے متعلق حکمت عملی تیار

میں اپنے خلاف کیسز کی اصل وجوہات سے خوب واقف ہوں، سابق صدر پاکستان

مریم نوازکی پیشی پر نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی

 شر پسند عناصر کی طرف سے پتھراؤ کے بعد مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی گئی ہے اور انہیں واپس جانے کا کہا گیا ہے

مریم نواز کا نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ

ن لیگ کی جانب سے کارکنان کو ہدایت کی گئی ہے کہ 11 اگست کو رائیونڈ اور نیب کے دفتر پہنچیں

نیب نے مریم نواز سے 1440کنال اراضی کی رسیدیں مانگ لیں

نیب نے ہدایت کی ہے کہ اراضی کی خریداری پر کتنا ٹیکس اور کتنی ڈیوٹی ادا کی مکمل تفصیلات فراہم  کی جائیں

سیالکوٹ کینٹ ہاؤسنگ اسکینڈل: خواجہ آصف پھر نیب میں پیش

اطلاعات کے مطابق خواجہ آصف کی جانب سے دیا گیا ریکارڈ اور سوالات کے جوابات غیر تسلی بخش ہیں

لاہور ہائی کورٹ نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی، نیب کو گرفتاری سے روک دیا

قومی احتساب بیورو(نیب) کی تین ٹیمیں گزشتہ روز سے شہباز شریف کو تلاش کر رہی تھیں

ٹاپ اسٹوریز