عدالت نے آئی جی پنجاب، آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا

عدالت نے فواد چودھری کو پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

عمران خان کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔

حریت رہنما یاسین ملک کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے کی درخواست مسترد

ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا  گیاہے

ضمانت قبل از گرفتاری: عمران خان آج اے ٹی سی میں پیش نہیں ہونگے

لیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد عمران خان کےعدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ ہوگا

پیٹرول سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف

مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور ملک میں  نوکریاں نہیں ہیں۔ عوام کو جو ریلیف دیا وہ ان کا حق تھا۔

وزیر اعظم کی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

بیان حلفی میں جو بھی معلومات دیں وہ سچ پر مبنی ہیں، وزیر اعظم

شہبازشریف ایف آئی اے میں پیش

جب سے پبلک آفس ہولڈر بناہوں، کسی بھی کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، شہبازشریف

دوست ہوں دشمن نہ بنائیں، جہانگیرترین کی وارننگ

عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے میں اہم کردار جہانگیر ترین کا ہے، راجہ ریاض

مریم نواز کی نیب میں پیشی، ن لیگ نے حکمت عملی بنالی

رکن قومی و صوبائی اسمبلی کو 200 کارکن ساتھ لانے کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز