پولیس نے طالبعلم شاہ زیب کی موت کو خود کشی کا نتیجہ قرار دیدیا

پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شاہ زیب نے حوالات میں بند ہونے کے صرف 24 منٹ بعد خود کشی کرلی۔

پشاور: مبینہ پولیس تشدد سے ساتویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق

میرے 14 سالہ بیٹے شاہ زیب کو حوالات میں تشدد کر کے جاں بحق کیا گیا ہے، خیال اکبر

مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت، ایس ایچ او سمیت چھ اہلکار معطل

ڈی پی او گجرات نے ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں انکوائری کیمٹی تشکیل دے دی

پشاور: نوجوان پر تشدد کرنے والے دو ایس ایچ اوز کی درخواست ضمانت خارج

پشاور ہائی کورٹ نے نوجوان عامرے تہکال پر پولیس تشدد کیس کی سماعت کی

تھانوں میں موبائل فون پر پابندی، حکومت اور آئی جی پنجاب سے جواب طلب

عدالت نےدوران سماعت  ریمارکس دئیے کہ کیا ایک ماہ تک عوام کو پولیس کے رحم و کرم چھوڑ دیا جائے؟ پولیس چاہتی ہے کہ ان کے مظالم منظر عام پر نہ لائے جائیں؟

پولیس تشدد سے ہلاک صلاح الدین کی نعش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا

میو ہسپتال کے  ڈاکٹر عادل ظفر کی سربراہی میں 6 رکنی اسپیشل میڈیکل بورڈ  نے نعش کا پوسٹ مارٹم کیا

’ دوران حراست ملزمان پر تشدد کرنے والے تفتیشی افسران نفسیاتی مریض ہیں‘

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی  برائے انسانی حقوق نے پولیس کی جانب سے دوران تفتیش ملزمان کی ہلاکت سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی۔کمیٹی نے چونیاں واقعہ پر تفصیلی رپورٹ بھی مانگ لی۔

ایس ایچ او نے تھانے میں آئے سائلین پر گولیاں برسا دیں

واضح رہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں گزشتہ  آٹھ ماہ کے دوران پولیس تشدد سے زیر حراست سولہ ملزموں کی ہلاکت کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ 

پولیس کے زیرحراست ملزمان کی ہلاکت اور تشدد کے پے در پے واقعات

اعلیٰ حکام کے نوٹسزکے باوجود پولیس  کی زیرحراست ملزمان پر تشدد کے واقعات رُکنے کا نام نہیں لے رہے۔

پولیس تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

نظام میں اصلاحات وقت کا اہم تقاضا ہے، پولیس کو سائل کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آنا چاہیئے، عثمان بزدار

ٹاپ اسٹوریز