الیکشن کمیشن اور این ایف سی ایوارڈ میں مصنوعی اصلاحات نہیں ہونے دینگے، آصف زرداری

میں نے لاہور میں ڈیرے لگا لیے ہیں اور بلاول بھٹو بھی کشمیر الیکشن کے بعد آجائے گا، سابق صدر پاکستان کی مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ پر بات چیت

پانی ذخیرہ کرنے کے مثبت نتائج آنے لگے ہیں، وزیر اعظم

پانی ذخیرہ کرنے کے لیے اہداف پر کام کیا اور بہترین پالیسی اپنائی، عمران خان

پنجاب: کورونا ویکسین کی کمی، ویکسینیشن کا عمل روکنے کا فیصلہ

پنجاب میں کورونا ویکسین کاایک دن کا اسٹاک موجود ہے۔ ویکسین کی 2 لاکھ ڈوزز اتوار کی شام تک پہنچ جائیں گی ۔

مالی سال 22-2021: پنجاب کا 2653 ارب روپے کا “ٹیکس فری” بجٹ پیش

ترقیاتی منصوبوں کیلئے 560 ارب، صحت کیلئے 96 ارب اور جنوبی پنجاب کیلئے 179 ارب روپے مختص کیے ہیں، ہاشم جواں بخت

لاہور: پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا شیڈول تیار

امتحانات کے شیڈول کی حتمی منظوری بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں لی جائے گی۔

پنجاب کا 2600 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وزیر خزانہ پنجاب خدوم ہاشم جواں بخت صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔

غلطی فہمی:پولیس نے اپنا ہی انوسٹی گیشن سب انسپکٹرگرفتار کرلیا

پولیس ٹیم سب انسپکٹر کے بھائیوں کو گرفتار کرنے گئی تھی

ویکسینیشن کے بنا: موبائل فون نہیں، شاپنگ نہیں اور ہوٹلنگ بھی نہیں

پنجاب میں لازمی ویکسینیشن کے لیے پابندیوں سے متعلق تجاویز تیار کرلی گئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز