پنجاب کابینہ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کردیا

 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس میں موٹر وے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی

عبدالعلیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سابق سینئر وزیر پنجاب و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کو دوبارہ کابینہ میں شامل

کورونا وائرس، پنجاب کابینہ کی بلوچستان حکومت کے لیے ایک ارب روپے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بلوچستان کو مزید ضرورت پڑنے پر بھی ہم ہرطرح کی مدد کے لیے تیار ہیں۔

پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

پنجاب کابینہ کو موجودہ صورتحال اور حفاظتی اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع، پنجاب کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اجلاس کے دوران صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ پنجاب حکومت نے غلط رپورٹس بنائیں جس کے باعث نوازشریف باہر چلے گئے

وزیراعظم کی پنجاب کابینہ کو آخری مہلت

 وزیراعظم نے کابینہ اراکین کی کارکردگی رپورٹس دوبارہ طلب کی ہے اور وہ آئندہ ہفتے خود بھی لاہور کا دورہ کریں گے، ذرائع

پنجاب کابینہ نے لوکل گورنمنٹ کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی

کابینہ اجلاس میں مختلف سرکاری پوسٹوں کو اپ گریڈ کرنے کی سفارشات سے متعلق معاملہ بھی نمٹا دیا گیا

پنجاب کابینہ کی طرف سے بلدیاتی مسودہ قانون میں ترامیم کی منظوری

 اقلیتوں کو جنرل نشستوں پر بھی ووٹنگ کا حق دیا گیا ہے، پنجاب ڈی مارکیشن آف لوکل ایریاز رولز 2019 کے تحت مقامی علاقوں کی حدبندی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

وزیراعلی پنجاب نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

صوبہ پنجاب فارسٹ پالیسی 2019 اور پنجاب وائلڈ لائف پروٹیکٹڈ ایریاز ایکٹ 2019 کا ڈرافٹ بھی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

بزدار سرکار نے سستی روٹی اتھارٹی کو بند کردیا

واضح رہے کہ سابق وزیر اعلی شہباز شریف نے ستمبر دو ہزار آٹھ میں سستی روٹی اسکیم کا آغاز کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز