نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے طلب

اٹارنی جنرل آفس نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت کو خط لکھا ہے۔

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کروانے کا فیصلہ

ای وی ایم پر انتخاب کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔

نجی دفاتر میں 50 فیصد اسٹاف کیساتھ کام کرنے کا حکم

عدالت نے ایئر کوالٹی انڈیکس میں چار سو پرٹیکیولیٹ میٹرز آلودگی سے زائد والے علاقوں میں اسکول بند کرنے کی تجویز رد کر دی۔

اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کی تیاریاں مکمل

 اورنج ٹرین کا کرایہ اسٹاپ  کے لحاظ سے مقرر کیا جائے گا، سیکریٹری ٹرانسپورٹ

پنجاب: چینی کی قیمت کو نیچے لانے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

صارف کو چینی 90 روپے کلو میں فروخت بنائی جائے گی۔

پنجاب حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا وقت آ گیا، اعظم نذیرتارڑ

اپوزیشن اور تحریک انصاف کے ناراض گروپ سے مل کر جلد اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔

حکومت کا انتظامیہ کو کنٹینرز ہٹانےکاحکم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تمام شاہراہوں کو بھی کھول دیا گیا

خواتین آسانی سے پولیس کی مدد حاصل کر سکیں گی، فیاض الحسن

ایپ کی بدولت پولیس کی مجموعی کارکردگی میں بہتری آئے گی، ترجمان پنجاب حکومت

ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز کے پارکس میں ویڈیو بنانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے پارکس میں صرف نیشنل میڈیا کو ویڈیو بنانے کی اجازت ہوگی

فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کا واحد ترجمان

حکومت پنجاب کے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا ترجمانوں کو فارغ کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز