سپریم کورٹ کے پاس مکمل انصاف کا اختیار ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اگر آپ عدالت پر چھوڑیں کہ نظرِ ثانی کو کیسے ٹریٹ کرنا ہے تو ہمیں یکساں معیار طے کرنا ہوں گے

پنجاب انتخابات کیس، سپریم کورٹ میں اہم سماعت آج ہوگی

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ سماعت کرے گا۔

حکومت انتخابات پر مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار

پی ٹی آئی نے ایک تاریخ کو الیکشن کرانے پر اتفاق کیا، حکومتی جواب

پنجاب اسمبلی انتخابات: تحریک انصاف نے امیدواروں کی فہرست جاری کردی

پی ٹی آئی نے لاہور سے تین سابق صوبائی وزراء کو ٹکٹ جاری کیا ہے

ن لیگ نے الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا، عطا تارڑ

بائیکاٹ تب ہوتا جب ہم اپنے امیدواروں کے کاغذات واپس لیتے۔

وفاقی حکومت اسٹیٹ بینک کو فنڈز کے اجراء کا نہیں کہہ سکتی، اٹارنی جنرل

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے حکم پر عملدرآمد کیا ہے۔

عمران خان نے لاہور سے پارٹی امیدوار فائنل کر لئے

حماد اظہر، مراد راس، میاں محمود الرشید اور میاں اسلم اقبال بھی اس لسٹ میں شامل ہیں

ٹاپ اسٹوریز