پاکستان میں کورونا سے مزید98 اموات

کورونا کی تیسری لہر کے دوران پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح9.93فیصد ہے

یکساں نصاب کا مسئلہ ایک ماہ میں حل کریں، سپریم کورٹ

ایک نصاب بنانا وزارت تعلیم کے بس کی بات نہیں، سیکرٹری تعلیم سے نصاب کے معاملہ پر کچھ ہوتا ہے تو ٹھیک ورنہ فارغ کر دیں گے، چیف جسٹس

کورونا وائرس: پاکستان میں4ہزار757نئےکیسز،78 اموات رپورٹ

کورونا کی تیسری لہر کے دوران پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح10.8فیصد ہے

کورونا وبا کے دوران سب سے زیادہ دن کرکٹ کھیلنے والا کھلاڑی کون؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اسد شفیق عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران سب سے زیادہ دن کرکٹ میچز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

ٹنڈولکر بمقابلہ اجمل: ‘ وہ گیند جسے دنیا یاد رکھے گی’

روائتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلے گئے ورلڈ کپ سیمی فائنل کو دس برس کا عرصہ بیت گیا ہے مگر یہ معاملہ آج بھی حل طلب ہے۔

آمر کی پیداوار نیب اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے، شاہد خاقان

اپنے خلاف کوئی کیس اتا ہے تو اس کیس کی فائلیں ہی غائب ہوجاتی ہیں

پاکستان میں کورونا سےمزید100اموات، 4ہزار84نئے کیسز رپورٹ

اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 356 تک پہنچ گئی جبکہ 6 لاکھ63 ہزار200افراد متاثر ہیں

او لیول کے امتحانات 10 مئی سے شروع ہوں گے

کیمبرج کے سی ای او کا خط موصول ہوا ہے، وفاقی وزیرتعلیم

ٹاپ اسٹوریز