پی سی بی کے چیف فنانشل آفیسر مستعفی

آٹھ سال سی ایف او رہنے والے بدر منظور خان رواں ماہ کے اختتام پر عہدے سے الگ ہوجائیں گے۔

’ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘

’گیند پاکستان کرکٹ بورڈ کے کورٹ میں ہے، اسے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ کرنا ہے‘

پی سی بی کا فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے کھلاڑیوں پر جرمانہ کرنے کا فیصلہ

پی سی بی نے آئندہ ہفتے ‏سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے

بی پی ایل 6 دسمبر سے 11 جنوری تک جاری رہے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد عہدے سے مستعفی

تاہم ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 1994 سے پی سی بی سے وابسطہ سبحان احمد سے زبردستی استفعی لیا گیا ہے

قومی کرکٹر انور علی کی پی سی بی پر تنقید

انور علی نے کہا کہ ٹین ٹین لیگ کھیلنے کی این او سی نہ ملنے پر ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ سب کرکٹ بورڈ کے ہاتھ میں ہے۔ 

پی سی بی کے تین اعلیٰ آفیشلز آسٹریلیا جانے کو تیار، لاکھوں روپے خرچ ہونگے

ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان یکم نومبر کو آسٹریلیا جائیں گے،اسکے اعلاوہ سی ای او وسیم خان 13 نومبر کوٹیسٹ سیریز سے قبل 2 ہفتوں کیلیے آسٹریلیا میں ہونگے۔

 مصباح کو تینوں عہدوں پر  فوری کام سے روکنے کیلئے درخواست دائر

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ  مصباح الحق کے پاس ہیڈ کوچ سمیت تین عہدے ہیں، تینوں عہدوں کے لیے مصباح الحق کے پاس کوئی تجربہ نہیں ہے ۔

مصباح کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس

کچھ کھلاڑی فٹنس بہتر کرنے کے لیے درکار محنت نہیں کررہے، ہیڈ کوچ کی وسیم خان سے شکایت

قومی ٹی ٹوئنٹی میں شریک کھلاڑیوں کیلئے پی سی بی کا بڑا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ  ایونٹ کی فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔ رنرزاپ ٹیم 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم وصول کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز