پیپلزپارٹی ہر میدان میں  کٹھ پُتلی وزیراعظم کا مقابلہ کرتی رہے گی، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ اب تو وفاقی کابینہ میں بھی یہی بات ہوتی ہے ۔ آج پورے ملک نے مان لیا ہے کہ ہمارا وزیراعظم منتخب نہیں سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی وزیراعظم ہے ۔

آزادی مارچ سے کسی صورت پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں ہیں ،نیربخاری

سابق چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ  چیرمین بلاول بھٹو کی  رابطہ عوام مہم نے حکمرانوں کو حواس باختہ کر دیا ہے

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی ملک گیر ریلی نکالے گی، نفیسہ شاہ

احتجاجی مہم کو ’کراچی سے کشمور احتجاجی مہم ‘کا نام دیا گیا ہے۔ سیکریٹری اطلاعات پی پی پی

بلاول بھٹو سمیت پی پی کے اراکین اسملبی کو نوٹسز کا اجرا

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سمیت کسی بھی رکن قومی و صوبائی اسیمبلی نے تاحال بھیجے گئے نوٹسز کا جواب نہیں دیا ہے۔

مولانا کی دہری پالیسی کا نوٹس لیا جائے: جیالوں کا بلاول بھٹو سے مطالبہ

سندھ میں صوبائی حکومت آزادی مارچ کے شرکا کو سہولتیں دے رہی ہے جب کہ جے یو آئی لاڑکانہ ہمارے خلاف سازشیں کررہی ہے۔ پارٹی چیئرمین سے شکوہ

پی پی کے رکن قومی اسملبی سردار محمد بخش مہر کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ

سردار محمد بخش مہر پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے اور سرکاری ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

نیب سکھر نے پی پی پی سندھ کے رہنما زبردست خان کو حراست میں لے لیا

زبردست خان مہر پرمحکمہ خوراک میں باردانہ کی خریدوفروخت کے دوران مبینہ کرپشن کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

ماورائے آئین اقدام سے ہی سندھ حکومت گرائی جاسکتی ہے, کائرہ

اگر سندھ میں گورنر راج لگا تو اس میں بھی پی ٹی آئی کی وقاقی حکومت کو شکست ہوگی

نیب کی جانب سے سیاستدانوں کو بدنام کیا جا رہا ہے،نیر بخاری

سید نیر بخاری نے کہا کہ نیب سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھال رہی ہے،نیب کی جانب سے سیاستدانوں کو بدنام کیا جا رہا ہے،حکومتی ارکان کہتے ہیں کہ نیب ان کے ماتحت نہیں،لیکن تمام کام ان کی ہدایات پر ہی ہوتے ہیں۔

ملک اور حکومت کا ساتھ ساتھ چلنا ممکن نہیں، قمر زمان

جب سے حکومت آئی ہے آئینی بحران پیدا ہوچکا اور فسطائی انداز میں حکومت چلائی جا رہی ہے، پی پی رہنما

ٹاپ اسٹوریز