جنوبی کوریا: خصوصی پرواز سے پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی آمد

پی آئی اے کی پرواز پی کے-8873 کے ذریعے سیؤل سے 132 مسافر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے ہیں۔

پی آئی اے کا امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا پلان مکمل

پی آئی اے بوئنگ ٹرپل 777 طیارہ بغیر مسافروں کے امریکہ جائے گا۔

ابوظہبی سے وطن پہنچنے والے 104 مسافروں کی رپورٹ مثبت

خصوصی فلائٹ 209 پاکستانیوں کو لے کر 28 اپریل کو اسلام آباد پہنچی تھی۔

پشاور: خصوصی پرواز سے 250 مسافروں کی وطن آمد

نجی ایئر لائن کی خصوصی پرواز دبئی سے پاکستانیوں کو لے کر پہنچی ہے۔

افغانستان میں پھنسے 200 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

سفارت خانے پاکستانیوں کو کابل سے کوسٹرز کے ذریعے طورخم پہنچایا گیا

سعودی عرب: پھنسے ہوئے عمرہ زائرین کی وطن واپسی مکمل

تمام 226 عمرہ زائرین کو لے کر پرواز ملتان ایئرپورٹ پہنچ گئی، وفاقی وزیر نورالحق قادری

حکومت بیرون ملک سے آنیوالوں پر چار ارب خرچ نہیں کرسکتی، ڈی سی

بیرون ملک سے آنے والے دو ہزار پاکستانیوں پر ایک کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات

باہر سے آنے والے ہوٹل کے سات دن کے اخراجات دیں گے، معید یوسف

بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ میں رکھنا ضروری ہے، مشیر قومی سلامتی امور

کوروناوائرس: امریکہ میں150سے زائد پاکستانی جاں بحق

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت نے اب تک جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کے تصدیق شدہ اعداد و شمار نہیں بتائے

بنکاک: محب مرزا اور صنم سعید سمیت 270 کی وطن آمد

بہت سے پاکستانی مہنگی ٹکٹیں خریدنے کی استطاعت نہ رکھنے کی وجہ سے اپنے وطن نہیں جا سکیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز