گالیاں دینا اچھی بات نہیں، کرکٹ پر بات کریں: سرفراز

سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے دل دکھتا ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہیے، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم۔

لندن: سرفراز کو ہراساں کیے جانے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک شخص نے لحاظ کی تمام حدیں پار کردیں

سرفراز نے پاکستان کیخلاف بھارتی سبقت کا اعتراف کرلیا

90 کی دہائی میں پاکستانی ٹیم کر برتری حاصل تھی تاہم اب بھارت کی ٹیم پاکستان سے بہتر ہوچکی ہے، پاکستانی کپتان

’بھارت سے جیتنے کیلئے فیلڈنگ کو بہتر بنانا ہوگا‘

جب دو اچھی ٹیم مدمقابل ہوتی ہیں تو فیلڈنگ سے بڑا فرق پڑتا ہے اور ہم نے بہت غلطیاں کی ہیں، پاکستانی کپتان سرفراز احمد

’محمد عامر کو اچھی گیند بازی کرتے دیکھ کر خوشی ہوئی‘

ابتدا میں پچ تھوڑی مشکل تھی تاہم اس کے بعد یہ ایک اچھی بیٹنگ وکٹ بن چکی تھی، ہم نے اچھی بلے بازی نہیں کی، سرفراز احمد

عامر مکمل فٹ، ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ کیلئے دستیاب

لگ یہی رہا ہے کہ کل ٹاس جیت کر ہر کپتان پہلے بولنگ کرے گا، پاکستانی کپتان سرفراز احمد

’اسی طرح ہارتے رہے تو ٹورنامنٹ جیتنا مشکل ہوجائے گا‘

یقیناً ہم اتنے رنز نہیں بنا سکے جو میچ جیتنے کے لیے ضروری تھے، 15 سے 20 رنز مزید بنانے چاہیے، سرفراز احمد

شعیب ملک کو بھارت نہیں آنے دینگے، بھارتی انتہا پسندوں کی دھمکی

ثانیہ مرزا کو ریاست تلنگانہ کی برانڈ ایمبیسڈر کے عہدے سے ہٹایا جائے، راجہ سنگھ

ٹاپ اسٹوریز