ٹائی ٹینک، لاپتہ آبدوز ٹائٹن کی تلاش جاری، آوازیں سنائی دے گئیں

منگل کو سمندر میں ٹائٹن آبدوز کو تلاش کرنے والے ریسکیو عملے نے ہر 30 منٹ بعد آوازیں سنی ہیں۔

لاپتہ سیاحوں کی آبدوز کے ملنے کا صرف 1 فیصد امکان ہے، ماہرین

لاپتہ آبدوز میں موجود سیاح زندہ رہے تو یہ ہالی ووڈ کی فلم کی طرح ہوگا۔

ٹائی ٹینک، لاپتہ آبدوز کی تلاش جاری، گمشدہ افراد میں شہزادہ داؤد اور ان کا بیٹا بھی شامل

شہزادہ داؤد پاکستان کے سب سے بڑے ادارے اینگرو کارپوریشن کے وائس چیئرمین ہیں۔

سیاحوں کو ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے جانے والی آبدوز لاپتہ، سرچ آپریشن شروع

ٹائی ٹینک کا ملبہ بحر اوقیانوس میں 12 ہزار 500 فٹ کی گہرائی میں موجود ہے۔

ٹائی ٹینک کے ملبے کی تھری ڈی اسکین میں تصاویر منظر عام پر

ان تصاویر کے ذریعے ٹائی ٹینک کے کئی بھید کھلیں گے

لیگو سے ٹائی ٹینک کا سب سے بڑا ماڈل تیار

9،090 لیگو سے بنے اس ماڈل کا نام ہی آر ایم ایس ٹائٹینک ہی رکھا گیا ہے

ٹائی ٹینک کیسے تباہ ہوا؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

کچھ عرصہ قبل ماہرین نے یہ بھی دعوی کیا تھا کہ ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کی وجہ اس کے برفانی گلیشیئر سے ٹکرانا نہیں بلکہ جہاز میں ہولناک آتشزدگی تھی۔

اوینجرز اینڈ گیم  نے ٹائی ٹینک کو بھی ڈبو دیا

ڈزنی اسٹوڈیوز کی اس فلم نے کم عرصے میں زیادہ کمائی کرکے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں

ٹاپ اسٹوریز