وزیر اعظم کا چینی کے مکمل اسٹاک کو مارکیٹ میں لانے کا حکم

15نومبر سےملک بھر  میں گنے کی کرشنگ کے آغاز  کرنے کافیصلہ

مہنگائی پر اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان آج بھی غریب کے ساتھ کھڑے ہیں، معاون خصوصی

ملک کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنانے کیلئے پرعزم ہیں، فواد چوہدری

آج مہنگائی کی وجہ حکومت نہیں بلکہ اس کی کئی وجوہات ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان نے ریلیف نہیں تکلیف پیکج کا اعلان کیا، مریم اورنگزیب

عمران خان کا تکلیف پیکج عوام کے لیے مہنگائی کا نیا تباہ کن طوفان ہو گا، رہنما مسلم لیگ ن

عمران خان نے آج لالی پاپ پیکج کا اعلان کیا ہے، بلاول بھٹو

عمران خان کا ریلیف پیکج عوام کیلئے نہیں بلکہ چند خاندانوں کیلئے ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ن لیگ کیسز ختم کرنے والا این آر او چاہتی ہے، فرخ حبیب

آئی ایم ایف کے پاس سب سے پہلے کون اور کیوں گیا تھا ؟ وزیر مملکت

بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کو ہر ممکن وسائل فراہم کریں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ملاقات کی۔

پاکستان میں چائنہ موبائل کی تیاری کا معاہدہ ہو گیا، شہباز گل

حماد اظہر اور خسرو بختیار مبارکباد کے مستحق ہیں، معاون خصوصی

وزرا کالعدم جماعت پر بیانات نہ دیں، دشمن فائدہ اٹھاتے ہیں، وزیر اعظم

 مذہبی معاملات اور حساس ایشوز پر آئندہ بیانات میں احتیاط برتی جائے، کابینہ اجلاس میں ہدایت

ریاست کے سامنے کوئی بھی کھڑا نہیں ہو سکتا، معید یوسف

بغیر کسی وجہ کے پولیس اہلکاروں کی شہادت معمولی بات نہیں ہے، مشیر قومی سلامتی

ٹاپ اسٹوریز