سیلاب متاثرین کے بچوں کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے، وزیر اعظم

عالمی رہنماؤں سے سیلابی صورتحال کےحوالے سے تعاون پر بات کی۔

سیلاب متاثرین میں اب تک 30 ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں، وزیر اعظم

بچوں کے دودھ کے ڈبوں اور کمبلوں کی اس وقت اشد ضرورت ہے۔

وزیر اعظم بتائیں 20 ارب روپے کہاں تقسیم کیے؟ بابر اعوان

ملک میں احتساب کا جنازہ نکل گیا اور 95 فیصد مقدمات ختم ہو گئے۔

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مثالی اور گہرے تعلقات ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم اور آذربائیجان کے صدر نے سیاسی، اقتصادی، توانائی، دفاعی اور تعلیمی شعبے میں تعاون بڑھانے کا عزم کیا۔

ستمبر میں بھی 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم

جنہوں نے اگست کے بل ادا نہیں کیے انہیں لیٹ پیمنٹ چارجز سے بھی استثنیٰ دیا گیا ہے، وزیر اعظم

پاکستان کے ساتھ ناانصافی ہوئی، دنیا ازالہ کرے، وزیر اعظم

عوام یاد رکھیں گے کون ان کے پاس آیا اور کون اسلام آباد میں بیٹھا رہا۔

گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے

پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت3 ہزار روپے من مقرر

انسداد دہشت گردی کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع

عدالت آئندہ سماعت پر ضمانت کی درخواست نمٹا دے گی،جج راجہ جواد عباس

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے جو کہا اس پر دنیا کو توجہ دینی چاہیے۔

ٹاپ اسٹوریز