گھریلو صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم

عمران حکومت نے کورونا کے دوران تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ نہیں اٹھایا۔

مفتاح اسماعیل نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر اعظم

بہترین معاشی امور کی انجام دہی پر مفتاح اسماعیل کی خدمات پر ان کا احترام کرتا ہوں۔

سیلاب متاثرہ خاندان کو 25 ہزار روپے دیئے جائیں گے، وزیر اعظم

وقت ضائع کیے بغیر ملک کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہیے۔

شہباز شریف کی مغلیہ سوچ سے ہم پہلے ہی واقف ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

اپنی مرضی کرنے والی اولاد کو پیار سے سمجھا کر واپس لانا ہی عقلمندی ہے۔

عالمی رہنماؤں نے پاکستان کی مدد کا یقین دلایا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاموں کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

عالمی برادری مدد کرے تاکہ سیلاب متاثرین کی بحالی ممکن ہو، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

آئی ایم ایف سے ’’انتہائی سخت’’معاہدہ کیا، قرضوں میں ریلیف دیں ورنہ پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکتے،شہباز شریف

وزیراعظم نے بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امیر ممالک سے قرضوں کی ادائیگی میں فوری ریلیف کی اپیل کی ہے

سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا ہے، امداد کی اپیل پر امریکی صدر کا مشکور ہوں، وزیر اعظم

سیلاب میں پھنسے ہوئے خواتین اور بچوں کی فریاد پر اقوام متحدہ کو توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

عمران خان کے کہنے پر نیب ہر حد تک گئی، وزیر اعظم

نیب ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت سے 2 حقائق ثابت ہوتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز