فواد چوہدری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات

فواد چوہدری نے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے سری لنکن ہائی کمشنر کو آگاہ کیا

حلفیہ الزام ثاقب نثار کے خلاف آیا، رونا وزیر اطلاعات کو پڑ گیا: پرویز رشید

یہ پولیٹیکل انجینیئرنگ کے ہر ملزم کے ترجمان بن کر تڑپتے ہیں، مرکزی رہنما ن لیگ

مزید افغان مہاجرین کا بوجھ برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں، فواد چودھری

پاکستان اس وقت 35 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے۔

دو ہزار ارب ڈالرز لگنے کے بعد افغان فوج پتوں کی طرح کیوں بکھر رہی؟ فواد چودھری

افغانستان کے عوام تو غربت میں پس رہے ہیں لیکن افغانستان کے سیاستدان اور جرنیل ارب پتی ہیں، وزیر اطلاعات

فواد چوہدری اپنی نوکری پکی کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ کی صلاحتیوں سے وفاق پریشان اور خوف زدہ ہے، ناصر حسین شاہ

کورونا: صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جائیں گے، فواد چودھری

تمام شہروں میں آئی سی یوز مکمل طور پر بھر چکے، وزیر اطلاعات

حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

کسی کواجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ سرکاری افسران کو دھمکیاں دے، فواد چوہدری

سانحہ مچھ: وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے کوئٹہ جائیں گے

چاہتے ہیں جاں بحق افراد کی تدفین ہو اور انہیں طے شدہ معاوضہ بروقت ملے، شبلی فراز

سیاسی جماعتوں کو اداروں کیخلاف بول کر دشمن کوخوش نہیں کرنا چاہیے، شبلی فراز

پی ڈی ایم نے کس جلسے میں  کشمیر کی بات کی، کس تقریر میں   خاکوں کی مذمت کی؟ وزیر اطلاعات

بلاول بھٹو پی ڈی ایم کے جلسے میں آنے کیلئے تیار نہیں، فیاض الحسن چوہان

یہ کے ٹو کی پہاڑی پر چڑھ جائیں تو بھی انہیں این آر او نہیں ملے گا، صوبائی وزیر

ٹاپ اسٹوریز