داعش سے چھٹکارا پانے کے لیے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں،عمران خان

دنیا کو افغانستان کے ساتھ ہر صورت بات کرنی چاہیے، غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو

ایرانی جنرل کو اسرائیل نے اغوا کیا، تفتیش کے بعد رہا کردیا: میڈیا رپورٹ

موساد کی جانب سے اغوا کیے جانے کا مقصد اسرائیلی ایئر فورس کے گمشدہ اہلکار کے متعلق معلومات حاصل کرنا تھا۔

پیٹرول سب سے سستا دیتے ہیں،مہنگائی سے عوام کی تکلیف کا احساس ہے،وزیراعظم

ہم نے بڑی غلطی کی، کامیاب پاکستان پروگرام 74سال پہلے شروع ہونا چاہیے تھا

وزیراعظم نے وزیر قانون، اٹارنی جنرل اور مشیر برائے احتساب کو بلا لیا

عمران خان نے پنڈورا پیپرز میں شامل تمام پاکستانیوں کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوئے ہیں، فیصل جاوید

آئی سی آئی جے نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے۔

فارن فنڈنگ کیس کھلے گا تو عمران خان کے کارنامے سامنے آئیں گے، حمزہ شہباز

آپ نیا پاکستان کو تو نہیں بنا سکے، پرانا ہی واپس کردیں، ورکرز کنونشن سے خطاب

پیپلزپارٹی نے فوری طور پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے متعلق پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو بے خبر کیوں رکھا گیا ہے؟نیر حسین بخاری کا استفسار

ایک اور اچھی خبر، وزیراعظم کا پیغام

ایف بی آر نے اپنا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کامیابی کے ساتھ شروع کردیا ہے، عمران خان کا ٹوئٹ

قبضہ شدہ زمین واگزار کرانے کیلیے قانون کا سختی سے نفاذ کیا جائے، وزیراعظم

جنگلات کی زمین کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن بھی تقریباً مکمل کی جا چکی ہے، عمران خان کو اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ

غوث علی شاہ اور ظفر علی شاہ سمیت دیگر کی پی ٹی آئی میں شمولیت

وزیراعظم عمران خان سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ کی بھی ملاقات۔

ٹاپ اسٹوریز