عوام کی قسمت کا فیصلہ کرنے والے ان کے ووٹ کی قیمت نہ لگائیں، وزیراعظم

کرپشن کو روکنے کیلئے حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا، عمران خان کی بابر اعوان سے گفتگو

سینیٹ الیکشن: خاتون اوّل کی قریبی دوست بھی امیدوار

فرحت شہزادی وزیراعلی عثمان بزدار کے قریبی دوست احسن جمیل کی اہلیہ ہیں۔

پی ٹی آئی کا فیصل واوڈا کو دیا گیا سینیٹ ٹکٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ

 نجی اللہ خٹک سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مریم حکومت سے”نکی جئی ہاں” چاہتی ہیں، شہباز گل

پہلے بھی کہہ دیا دوبارہ بتا دیں سرجری چھوٹی ہو یا بڑی، عمران خان NRO نہیں دے گا، معاون خصوصی

تعلیم حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزارت تعلیم پاکستان ایجوکیشن پالیسی2021 مرتب کر رہی ہے، شفقت محمود

وزیراعظم نے نالہ لئی منصوبے کی منظوری دے دی

منصوبے کے تحت نالہ لئی کے دونوں اطراف ایکسپریس وے تعمیر کی جائے گی

وزیراعظم کا یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے رابطہ

 دونوں رہنماؤں نے پاک یو اے ای تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

صدرمملکت عارف علوی کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام

صدر مملکت عارف علوی آج آزادکشمیر اسمبلی سے خطاب کریں گے جب کہ وزیراعظم عمران خان کوٹلی میں کشمیریوں سے خطاب کریں گے۔

یہ کسی کے باپ کا نہیں عوام کا ملک ہے، وزیراعظم

وہ دور گیا جب اشرافیہ کی معلومات عوام تک نہیں پہنچتی تھی، عمران خان

پیسے دو استعفیٰ لو، وزیراعظم کی پیشکش

31 جنوری بھی گزر گئی مگر اپوزیشن نے استعفے نہیں دیئے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز