وزیراعظم کی اسلام آباد اسپیشل ٹیکنالوجی زون کے قیام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت

ملک میں ٹیکنالوجی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،عمران خان

بھارت کشمیر پر 5 اگست 2019 کے اقدامات واپس لے تو بات ہوسکتی ہے، وزیراعظم

اس مرحلے ہر انڈیا کے ساتھ تجارت کرتے ہیں تو یہ کشمیریوں کے ساتھ غداری ہوگی۔

وزیراعظم کا مصر کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت اور آپسی رابطے تیز کرنے ، سیاسی و معاشی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

نیب نے گزشتہ 3 سال میں 484 ارب روپے ریکور کیے، وزیراعظم

جرائم پیشہ افراد کے خلاف تحقیقاتی اداروں کی کارروائی میں مداخلت نہ ہو تو نتائج ملتے ہیں، عمران خان

پاکستان قائداعظم کے وژن کے مطابق فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم

ایک دن آئے گا جب فلسطینیوں کو ان کا اپنا ملک ملے گا، عمران خان

2023 تک گردشی قرضہ 1455 ارب روپے تک پہنچ جائے گا، وزیراعظم

مہنگے منصوبوں سے بجلی خریدیں یا نہ خریدیں، ادائیگی کرنا پڑتی ہے، عمران خان

کسی سے ذاتی مسئلہ نہیں، قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑا جا سکتا، وزیراعظم

ہماری 25 سالہ سیاسی جدوجہد انصاف اور قانون کی حکمرانی کی جدوجہد ہے، احتساب کا عمل اور قانون کی حکمرانی کی جدوجہد جاری رہے گی۔عمران خان

عمران خان سے مہاتیر محمد کا ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال

دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔

اسرائیلی جارحیت: ملک بھر میں یوم فلسطین منایا گیا

مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے جن میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔

اقتدار میں رہوں یا نہ رہوں، شریف خاندان کو این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم

مریم نواز کے نام پر لندن میں 4 بڑے بڑے محل ہیں، نوازشریف کے بیٹے اربوں روپے کے گھر میں رہتے ہیں، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز