میں آج تک کابینہ میں شمولیت کے امکان کو مسترد کرتا ہوں، قمر زمان کائرہ

ن لیگ زرداری کے صدر بننے پر راضی ہے ہم پہلے ہی کہ چکے ہیں کہ ن لیگ کو وزیراعظم کیلئے ووٹ دیں گے، رہنما پیپلز پارٹی

ہم اپنی طاقت سے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آئیں گے، علی محمد خان

اس وقت تحریک انصاف سب سے بڑا پارلیمنٹری یونٹ ہے، رہنما تحریک انصاف

ن لیگ اور پیپلز پارٹی اکابرین سے درخواست ہے کمیٹی ضابطے کی پاسداری کریں ،اسحاق ڈار

دونوں جماعتوں میں طے شدہ طریقہ کار کے مطابق مشاورت مکمل ہونے سے پہلے کوئی بات کرنا مناسب نہیں، رہنما ن لیگ

مجھے کہا کہ پہلے3سال ہمیں دے دیں، آخری2 سال آپ وزیر اعظم بنیں، بلاول بھٹو زرداری

عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا، چاروں صوبوں کی زنجیر پیپلز پارٹی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

75سیٹوں پر وکٹری اسپیچ کرنا عجیب سی بات ہے، محمد زبیر

لیڈنگ پارٹی پی ٹی آئی ہے، اس بار ایک نئی تحریک انصاف ابھر کر سامنے آئی ہے، رہنما ن لیگ

ن لیگ کی ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں 6 وزارتوں کی پیشکش

وزارت میں آئی ٹی، اوور سیسز پاکستانی، پورٹ اینڈ شپنگ، صحت کے علاوہ دیگر شامل، ذرائع

کوئی شک نہیں آنے والی حکومت کمزور حکومت ہوگی، اعتزاز احسن

نتیجہ یہی نکلا ہے کہ پرانی پولرائزیشن برقرار رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

اگر ہم حکومت کیلئے ن لیگ کو سپورٹ کر رہے ہیں تو اپوزیشن میں کیسے بیٹھ سکتے ہیں؟ خورشید شاہ

ہم نے پہلے پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کا چانس دینے کی کوشش کی، سابق وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز