ریلیف کیمپس قائم، پیپلزپارٹی سیلاب زدگان کو تنہا نہیں چھوڑے گی، ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی کی قیادت سرگودھا میں موجود، جنوبی پنجاب اور سندھ کے عوام احتیاط کریں، اداروں کے پاس تمام متاثرین کا ڈیٹا موجود ہے، رہنما پی پی

پیپلزپارٹی کے بغیر یہ نظام نہیں چل سکتا، ندیم افضل چن

آصف زرداری کی صدارت کو کوئی خطرہ نہیں، رہنما پیپلز پارٹی

8 فروری کو سارے جعلی سروے ٹکے میں بھی نہیں بکیں گے، ندیم افضل چن

جعل ساز جعلی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی فنکاری میں ماہر ہیں،عوام جعل سازوں سے ہوشیار رہیں

ندیم افضل چن، فاروق شاہ کے این اے 82 سرگودھا سے کاغذات نامزدگی منظور

سابق وفاقی وزیر امین الحسنات کے چھوٹے بھائی فاروق شاہ نے آزاد امیدوارکی حیثیت سے کاغذات جمع کروائے

جو کچھ پتہ تھا ، نیب کو بتا دیا ، عمران خان کیخلاف عدالت میں گواہی نہیں دوں گا ، ندیم افضل چن

سابق چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں ہیں ، میرا مکتبہ فکر قیدیوں اور مظلوموں پر بولنے والا نہیں

پیپلز پارٹی نے نیب ختم نہ کرکے غلطی کی، ندیم افضل چن کا اعتراف

نیب کو میں احتساب کا نہیں بلکہ سیاسی انجینئرنگ کا ادارہ سمجھتا ہوں

ندیم افضل چن کا پنجاب میں ن لیگ کے بجائے پی ٹی آئی سے اتحاد کرنے کا مشورہ

میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ سیاست چھوڑ دوں، ندیم افضل چن

عمران خان کو قومی اسمبلی سے ہٹانے کا آرڈر دیا گیا تھا، فواد چودھری

توشہ خانہ کھلے گا، پنجاب کے کیسز کھلیں گے، ندیم افضل چن کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

ندیم افضل چن دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل

پیپلز پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ فیملی مجبوریوں کی وجہ سے کیا تھا، ندیم افضل چن

ندیم افضل چن کا پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل لاہور میں ندیم افضل چن کے گھر جائیں گے۔

وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم افضل چن کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری ہو گا۔

ندیم افضل چن نے استعفیٰ جذبات میں دیا

عمران خان نے کابینہ کواجتماعی طور پر کہا تھا کہ’جب متفقہ فیصلہ ہوجاتا ہے تو پھر تنقید نہ کیا کریں‘، فواد چوہدری

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان ندیم افضل چن مستعفی

ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم آفس کو بھجوا دیا ہے، ذرائع

بلاول کے بیان کی وضاحت بھی آجائیگی، لیگی رہنما محمد زبیر کا دعویٰ

ن لیگ راستے بند کررہی ہے جب کہ سیاست میں ایسا نہیں ہوتا ہے، ندیم افضل چن کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

نواز شریف نے کل تقریر نہیں کی، ہوسکتا ہے ہم نے انگیج کرلیا ہو: ندیم افضل چن

موجودہ تحریک کسی کے اشاروں کے چل رہی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

عثمان بزدار سیکھ چکے ہیں،انہیں ایک سال مزید موقع دینا چاہیے: ندیم افضل

مہمند میں ریسکیو آپریشن کل 12 بجے تک جاری رکھا جائے گا، خیبرپختونخوا کے وزیر محنت شوکت یوسف زئی کی پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

دوسال کے دوران 15لاکھ افراد بے روزگار ہوئے ہیں، خرم دستگیر

دو سالوں کے دوران ہم تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلے ہیں اور یہ ایک بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن کا پاکستان ٹونائٹ میں دعویٰ

’ نوازشریف کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی واپس آ جانا چاہیئے ‘

نوازشریف سے متعلق فواد چوہدری کا خط کابینہ اجلاس میں زیر بحث آئے گا، ندیم افضل چن

لاک ڈاؤن میں نرمی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا، ندیم افضل چن

 پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیےلیکن حالیہ پارلیمانی سیشن سےمطمئن نہیں ہوں، ترجمان وزیراعظم

کورونا: احتیاطی تدابیر پرسختی سے عمل کرنا ہوگا، معید پیرزادہ

لوگ ری ایکشن کے موڈ میں آچکے تھے، مزید لاک ڈاوَن برداشت نہیں کیا جاسکتا تھا، ندیم افضل

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp