پتوکی میں فائرنگ سے تین افراد قتل

فائرنگ پرانی رنجش کی بنیاد پر کی گئی، واقعے میں ایک سال کی بچی زندہ بچ گئی

جمیت علمائے اسلام کے رہنما عبدالحمید فائرنگ میں جاں بحق

ٹانک: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےجمعیت علماء اسلام(ف) کے رہنما عبدالحمید جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ میں فائرنگ سے دو بھائی زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں اسمگلی روڈ پرموٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی زخمی ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز