میئر کراچی کے انتخاب کا ضابطہ اخلاق جاری

15 جون کی صبح ساڑھے 10 بجے ہال کے دروازے بند کر دیئے جائیں گے۔

میئر کراچی کا انتخاب 15 جون کو ہو گا، الیکشن کمیشن

چیئرمین ضلع کونسل اور وائس چئیرمین ضلع کونسل کا انتخاب بھی 15 جون کو ہو گا، الیکشن کمیشن

کراچی میں میئر کے انتخاب کا عمل آگے بڑھایا جائے ، پیپلز پارٹی کاالیکشن کمیشن کو خط

محض 11 نشستوں پر انتخاب کی وجہ سے 250 اراکین کو میئر کے انتخاب سے روکنا انصاف نہیں ہے

پرویز الٰہی 10 سیٹوں پر وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں تو ہمارا میئر بھی بن سکتا ہے، سعید غنی

کامیابی کا جشن منائیں گے، اگر حافظ نعیم خود کو میئر کراچی سمجھ بیٹھے ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں، پی پی رہنما کی میڈیا سے گفتگو

میئر کیلیے پی ٹی آئی کےسوا تمام جماعتوں سے بات کریں گے، سعید غنی

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی ہو سکتا ہے مل کر حکومت بنا لیں

میئر کراچی نے شہر کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کردیا

وزیراعظم عمران خان کراچی کا دورہ کریں اور شہریوں کو ٹیکسوں میں ریلیف دیا جائے، وسیم اختر

موجودہ اختیارات کے ساتھ کوئی میئر کراچی کا حال درست نہیں کرسکتا،وسیم اختر

کراچی کا 70 فیصد وفاق کے پاس ہے، میئر کراچی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

شہر کے مسائل کا حل آئین کے آرٹیکل 140- اے میں ہے، میئرکراچی

جب تک اختیارات مقامی حکومتوں کے نمائندوں کو نہیں ملتے اس وقت تک مسائل کا حل مشکل ہے، وسیم اختر

کراچی کے مسائل بغیر فنڈز کے حل نہیں ہو سکتے، میئر کراچی

وسیم اختر نے کہا کہ برسات سے پہلے صرف نالوں کی صفائی سے مسئلے حل نہیں ہوتے۔

ٹاپ اسٹوریز