بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ، ڈیم ٹوٹ گیا

کوٹلی آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔

بھارت میں کئی گرجا گھر اور مکان نذرِ آتش، ریاستی میڈیا خاموش

جلاؤ گھیراؤ کے سبب بھارتی ریاست منی پور میں حالات قابو سے باہر ہو گئے۔

بارشوں اور سیلاب سے 937 افراد جاں بحق، لاکھوں مکانات تباہ

بارشوں اور سیلاب سے 6 لاکھ 70 ہزار 328 مکانات کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا جبکہ 7 لاکھ 93 ہزار 995 مویشی مر چکے ہیں۔

امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

تیل، گاڑیوں اور مکانات کی قیمتیں تین دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ہیں

کراچی: گجر نالہ بپھر گیا، گندا پانی مکانات میں داخل ہو گیا

متاثرہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت پانی کو بالٹیاں بھر بھر کر نکالنے میں مصروف ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز