ن لیگ نے بھی سٹرکوں پر آنے کا فیصلہ کرلیا

رانا مشہود کا کہنا ہے مارچ میں فیصلہ کن مارچ ہوگا تیاریاٰں شروع کردی ہیں

’مولانا فضل الرحمان احتجاج نہیں عام انتخابات کا انتظار کریں‘

مولانا فضل الر حمان پہلے بھی دھرنا دے چکے ہیں اب وہ حکومت کو کام کر نے دیں، چودھری محمدسرور

‘تحریک انصاف حکومت کے خلاف لندن پلان بن رہا ہے’

ندیم افضل چن نے کہا کہ وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کے اس بیان پر تحقیقات کا کہا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے 3 ماہ میں استعفٰی اور انتخابات کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔

فواد چوہدری نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا

کہتے ہیں آج مولانا نے کمال دیدہ دلیری سے تسلیم کیا کہ ان کا دھرنا حکومت کیخلاف ایک سازش تھی

مولانا فضل الرحمان کا کراچی اور اسلام آباد میں مارچ کا اعلان

23 فروری کو کراچی اور یکم مارچ کو اسلام آباد میں مارچ کریں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام

’بڑی جماعتوں نے حکومت کو ووٹ دے کر مایوس کیا ہے،

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے میں شاہراہ دستور پر کہا تھا نواز شریف آپ جیل میں رہیں ہم آپ کی کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے

جے یو آئی ف کا نئے اتحادیوں کے ساتھ ملکر حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

چھ جماعتوں کی نئی تحریک شروع کریں گے جس کا نام “تحفظ آئین پاکستان” ہوگا، اکرم درانی

’اپوزیشن جماعتیں حکومت کا حصہ لگ رہی ہیں‘

جے یو آئی (ف) کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے جس کے دوران پنجاب میں احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے پر غور ہوگا، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے پھرسڑکوں پر آنے کا اشارہ دے دیا

نئی تحریک کا آغاز پنجاب سے کریں گے، سربراہ جے یو آئی

ٹاپ اسٹوریز