مئی کا آخری ہفتہ خطرناک نظر آ رہا ہے، بہت کچھ ہونے والا ہے، منظور وسان

ملک میں کچھ بھی ہوسکتا ہے، ایمرجنسی سے آگے بھی بات جا سکتی ہے

منظور وسان نے نئی پیشگوئیاں کر دیں

اپریل میں اہم فیصلے نہیں ہوئے تو مئی میں بہت لوگوں کو جیل یا بیرون ملک جاتے دیکھ رہا ہوں۔

منظور وسان کی بڑی تبدیلیوں کی پیشگوئی

کچھ بھی ہوسکتا ہے،عمران خان کو وزیراعظم بنتا یا اقتدار میں آتا نہیں دیکھ رہا۔

منظور وسان کی عمران خان اور نواز شریف سے متعلق بڑی پیش گوئی

عمران خان کو سندھ یا بلوچستان کی جیلوں میں دیکھ رہا ہوں۔ انکا کوئی مستقبل نہیں، ان پر مصیبتیں منڈلاتی رہیں گی۔

عمران خان کے لئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کےمہینےہیں، منظوروسان کی پیش گوئی

عمران خان کوجہاں سے پک کیا تھا، اسے وہیں واپس بھیج رہےہیں،رہنما پی پی پی

عمران خان اور اسکی پارٹی کا مستقبل خطرے میں دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

کے پی اور پنجاب حکومت کا بھی مستقبل ختم ہوتا نظر آرہا ہے۔

صدر پاکستان سے متعلق منظور وسان کی نئی پیشگوئی

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن عمران خان نہیں بلکہ ن لیگ جیتے گی۔

ٹاپ اسٹوریز