بدامنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن نے40 سال سے سیاست میں ہونے کے باوجود کچھ نہیں کیا۔

امریکی سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری، واشنگٹن میں کرفیو

امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت 13 شہروں میں حالات کی نزاکت کے باعث کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

امریکی سیاہ فارم کی موت کامذاق اڑانے پر تین نوجوان گرفتار

نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں دکھایا گیا تھا کہ مینیسوٹا میں پولیس کے ہاتھوں غیر مسلح 46 سالہ سیاہ فام شخص کی موت کیسے واقعہ ہوئی

امریکہ میں ہنگامے، ٹرمپ کا پورے ملک میں فوج تعینات کرنے کا عندیہ

پولیس اہلکار کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے سیاہ فارم باشندے جارج فلائیڈ کو انصاف فراہم کیا جائے گا لیکن مظاہروں کی آڑ میں لوٹ مار سےگریز کریں، ٹرمپ

امریکہ میں حالات مزید کشیدہ، ٹرمپ زیر زمین بنکر میں چلے گئے

نسلی تعصب کے خلاف ہونے والے مظاہرے امریکہ کے30 شہروں تک پھیل گئے ہیں اور لاس اینجلس سمیت12 شہروں میں کرفیو نافذ ہے

امریکہ میں بے روزگاری کاعروج، عوام کے مظاہرے

 امریکہ میں لاک ڈاون کے باعث بڑھتی ہوئی بے روزگاری سے شہریوں کی بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

چلی میں حکومت مخالف مظاہرے، 20 افراد ہلاک، 2 ہزار سے زائد زخمی

مظاہرین کی جانب سے احتجاج میں شدت لاتے ہوئے مختلف املاک اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

بھارت:متنازعہ قانون کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کا خدشہ

بھارتی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی جانب سے خواتین، مرد اور بچوں پرلاٹھیاں اور گولیاں برسائی جا رہی ہیں جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ہے

بھارت میں متنازعہ بل پر مظاہرے، کاروباری مراکز بند

آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں کے تعلیمی اداروں میں اس بل کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں

عراق: حکومت مخالف مظاہروں میں چھ ہلاک، ایرانی قونصل خانہ نذر آتش

عراقی حکومت نے بحران سے نمٹنے کے لیے مختلف صوبوں میں سیکیورٹی سیل قائم کر دیے

ٹاپ اسٹوریز