رونالڈو کی افطار بناتے ہوئے تصویر وائرل

مصنوعی ذہانت کے ذریعے دبئی کی ایک فوڈ اسٹریٹ کا منظر تصاویر میں دکھایا گیا ہے

ایلون مسک کا ’ٹروتھ جی بی ٹی‘ متعارف کرانیکا اعلان

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کو انسانوں کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ٹروتھ جی بی ٹی متعارف کرانیکا اعلان کردیا۔

مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اینکر متعارف

یہ اینکر متعدد زبانوں میں بات کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مصنوعی ذہانت کا رجحان، 30 کروڑ  نوکریاں جانے کا خدشہ

مصنوعی ذہانت سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہو سکتے ہیں

مصنوعی ذہانت نے کورونا وبا کے دوران انسان کی کیسے مدد کی؟

مصنوعی ذہانت کے بغیر کورونا ٹیسٹ کرنے والے آلے کی تیار میں کئی مہینے لگ سکتے تھے

جاپان: آبادی میں اضافے کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا فیصلہ

آرٹیفیشل انٹیلیجنس(اے آئی) میں سرمایہ کاری سے لوگوں کو جیون ساتھی تلاش کرنے میں مدد ملے گی

میرا انسانوں کو دنیا سے ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، روبوٹ

روبوٹ نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ہزار الفاظ پر مشتمل مضمون لکھا

خبردار! قاتل روبوٹس اور مصنوعی ذہانت انسانیت کا خاتمہ کرسکتے ہیں

’دنیا بھر کے ممالک کو مکمل خودکار ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی لگانی ہو گی تاکہ قاتل روبوٹس کی تخلیق کی روک تھام ہوسکے۔‘

مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایک دوسرے سے مختلف زبانوں میں گفتگو کرنا ممکن

ایئر فون میں لگا مصنوعی ذہانت کا سسٹم اس گفتگو کو سننے والے کی زبان میں ترجمہ کر کے پیش کرے گا۔

ٹاپ اسٹوریز