اسمارٹ فون صارفین جعلسازوں کی نئی لہر سے ہوشیار رہیں

اسمارٹ فون صارفین سے نجی معلومات نکلوانے کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

مصنوعی ذہانت کے پاکستانی و چینی محققین کا شہروں کو سمارٹ اور محفوظ بنانے میں تعاون

پاکستان کو جدید ٹیکنالوجیز میں مہارت رکھنے والی ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے میں مدد ملے گی

مصنوعی ذہانت کے عالمی مقابلے میں سعودی عرب کے طلبہ کی 11 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن

امریکا نے دس، بھارت اور یونان نے دو دو جبکہ کینیڈا اور سنگاپور نے ایک ایک میڈل حاصل کیا

مصنوعی ذہانت سے بڑا فراڈ، ترک صدر کی آواز نکالنے والا نوجوان گرفتار

ملزم ترکیہ کی مختلف کمپنیوں اور اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو دھوکا دے رہا تھا۔

مصنوعی ذہانت یا دو دھاری تلوار؟ بے لگام گھوڑا نہ بنے، سلامتی کونسل میں بحث

کسی بھی رکن ممالک کو مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں پر پابندی لگانے، مجبور کرنے، دبانے یا بے اختیار کرنے کے لیے نہیں کرنا چاہیے، امریکی مؤقف

بھارتی کمپنی سے عملہ فارغ، چیٹ بوٹ کی خدمات حاصل کر لیں

چیٹ بوٹ ہر قسم کے سوالات کا جواب تیزی سے اور ٹھیک ٹھیک دے رہا ہے، کمپنی سی ای او

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی بنانے کا اعلان کردیا

نئی کمپنی ایکس اے ون کی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود کریں گے

حکومت نے چیٹ جی پی ٹی سے متعلق صارفین کو خبردار کر دیا

صارفین چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہوئے حساس معلومات شیئر نہ کریں

کیا مصنوعی ذہانت کے استعمال پر پابندی لگا دی جائے گی ؟

مصنوعی ذہانت کے آتے ہی ٹیکنالوجی کو خطرہ لاحق ہو گیا۔

پاکستان، مصنوعی ذہانت کی پہلی قومی پالیسی تیار، منظوری وفاقی کابینہ دے گی

10 لاکھ آئی ٹی گریجویٹس کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ 10 ہزار ٹرینی بھرتی کر کے انہیں بھی تربیت فراہم کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز