مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا عہدہ واپس لینے پر غور

چیف سلیکٹر کیلئے شعیب اختر مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں

سرفراز احمد دورہ انگلینڈ کا آخری میچ کھیلنے کو تیار نہ تھے، وجہ سامنے آ گئی

سرفراز احمد کو خدشہ تھا کہ سیریز کا آخری میچ کھلا کر ان کے کیریئر کو ختم کیا جا رہا ہے.

طویل المدت منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہے ہیں، مصباح الحق

مصباح الحق نے کہا کہ کھلاڑی مستقبل میں اچھا کھیلنے کے لیے پرعزم ہیں۔

شائقین کرکٹ انگلینڈ کی ٹیم کا انتظار کر ر ہے ہیں، مصباح الحق

انگلینڈ سیریز کے دوران نوجوان ٹیم کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے، چیف سیلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم

سرفراز احمد واٹر بوائے کیوں بنے؟مصباح کا جواب

میچ کے دوران سرفراز احمد  شان مسعود کیلئے میدان میں پانی اور جوتے لے کر آئے

دورہ انگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کا سلسلہ جاری

قومی ٹیم نے پریکٹس میچز کا آغاز کر دیا ہے، دو روزہ پریکٹس میچ میں ایک دن میں نوے اوورز کا کھیل ہو گا ۔

فاسٹ بولر محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیدیا

مصباح الحق کو کوچ بنے ابھی چھ ماہ ہی ہوئے ہیں، کوچنگ سیکھنے میں وقت لگے گا، محمد عامر

دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

کھلاڑیوں کا انتخاب مستقبل کو پیش نظر رکھ کر کیا گیا ہے، مصباح الحق

ابھی تک ہر فیصلہ درست، اپنی کوچنگ پر کوئی افسوس نہیں، مصباح

پی ایس ایل فائیو میں ملتان سلطان کے علاوہ کسی بھی ٹیم کی واضح برتری نہیں لیکن ہماری خواہش ہے کہ پاکستان سپرلیگ کے سیمی فائنل اور فائنل ہو۔ سرلیگ فائیو کا چیمپئن فائنل جیت کر سامنے آنا چاہیے

مصباح نے سلمان بٹ اور کامران اکمل کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی

اوپنرز اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، دونوں کھلاڑیوں کو مزید انتظار کرنا پڑے گا، کوچ

ٹاپ اسٹوریز