کیا نوازشریف نے پارٹی نہیں بدلی تھی؟ جلیل شرقپوری

جلیل شرقپوری نے پارٹی قیادت سے بدتمیزی کرنے والے رکن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

بغاوت کا مقدمہ، نامکمل شواہد پر کارروائی روک دی گئی

نامکمل شواہد کی بنا پر پولیس نے ن لیگی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

حکومت کے خاتمے کو اب کوئی نہیں روک سکتا، خواجہ آصف

، نواز شریف کے وفادار ساتھی ہیں جب تک آئین کی پاسداری نہیں ہوگی تحریک جاری رہے گی، رہنما مسلم لیگ ن

ن لیگ پیسے کے زور پر گھر میں ہی عہدے تقسیم کر لیتی ہے، مولانا غیاث الدین

ن لیگ کو محسوس ہو گیا ہے کہ ان کے کئی پرندے پرواز کرنے والے ہیں، یہ ناامیدی کا شکار ہیں اس لئے اب ان کی زبان دراز ہو چکی ہے۔

پنجاب اسمبلی میں میرے ساتھ جو ہوا وہ افسوسناک ہے، جلیل احمد شرقپوری

نواز شریف نے جس طرح ملک کی خدمت کی میرے دل میں ان کے لیے محبت ہے، جلیل شرقپوری

احتساب عدالت کے باہر نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس آویزاں

تفتیشی افسر وزرات خارجہ کے ذریعے اشتہاری قرار دینے کا نوٹس لندن ارسال کریں گے

وزیراعظم بتائیں کس قانون کے تحت این آر او دے سکتے ہیں؟ احسن اقبال

پی ٹی آئی حکومت نے اپنی نااہلی سے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

اب اس حکومت کے مہنگائی کے اعلانات آخری ہوں گے، مریم اورنگزیب

ملک میں معیشت کی تباہی اور مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

بغاوت کا مقدمہ، ہمیں گرفتار کریں یا مقدمہ خارج کریں، محمد زبیر

جس شخص نے غداری کا مقدمہ درج کرایا اس کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز