مریدکے: ٹریفک حادثہ، 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

تیز رفتار کار لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی۔

مریدکے میں 4 شیر پنجرے سے نکل گئے، علاقے میں خوف و ہراس

میلے کے دوران تیز آندھی کی وجہ سے نجی سرکس کے شیروں کا پنجرہ کھل گیا۔

میں نے نہ کسی کے پیر پکڑے نہ منتیں کیں، عمران خان

لانگ مارچ کے شرکا کا آج رات پڑاؤ گوجرانوالہ میں ہو گا۔

باپ کے وحشیانہ تشدد سے معصوم بچی جاں بحق

پولیس نے ملزم کی اہلیہ ساجدہ کو حراست میں لے لیا۔

مرید کے: نومولود بچوں کی خرید و فروخت میں ملوث گروہ گرفتار

گروہ کے متعلق انکشاف ہوا تھا کہ وہ نہ صرف غیرقانونی طور پر بے اولاد جوڑوں کو نومولود بچے فروخت کرتا ہے بلکہ غیر قانونی طور پر ڈلیوری کیسز بھی کراتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز