سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 218 افراد گرفتار

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے، سی ٹی ڈی

مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

یہ فیصلہ آج وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز