لاہور سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں بارش

ملک بھر میں آج سے 2021 کی پہلی برفباری کا امکان ہے۔

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

سال2004 میں کم سے کم درجہ حرارت 6.5 ریکارڈ کیا گیا تھا

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ ہفتے کی شام سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

مری سمیت  ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی میں اضافہ

محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کردی

بارشوں کا سلسلہ آئندہ 3 روز تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد ملک کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد اسموگ میں کمی، جبکہ سردی اور دھند میں اضافہ ہوگا

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے بارش اور برفباری کی پیش گوئی

مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار سے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

کشمیر، گلگت بلتستان ، خطہ پوٹھوار اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے ۔

ملک بھر میں آج بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

سندھ کے بعض اضلاع شہید بینظیر آباد، ٹھٹھہ اور کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اسلام آباد میں بارش، خیبر پختونخوا میں برفباری کا امکان

دیر، چترال، مالاکنڈ، سوات، بونیر، مانسہرہ، ابیٹ آباد اور کوہستان میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش متوقع ہے۔

ٹاپ اسٹوریز