ملک کے بیشتر علاقوں میں ہفتہ، اتوار کو بارش اور  پہاڑوں پر برفباری کا امکان

گلگت، خیبرپختونخوا، کشمیر اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں ہفتے کو بارشوں کا امکان ہے۔

کراچی میں گرمی کی لہر، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ 11 بجے سے شام 4 بجے کے  درمیان  شہری بلا ضروت گھروں سے باہر نہ نکلیں 

کراچی میں آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ

سندھ آئندہ ہفتے شمال اور شمال مغرب سے آنے والی گرم اور خشک ہواؤں کی زد میں رہے گا۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہیٹ ویو کا خدشہ

 پیر سے آئندہ پانچ سے سات روز تک کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ تک گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد،راولپنڈی اور سیالکوٹ میں بدھ تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے مختلف شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔

مون سون بارشوں کا سلسلہ اختتامی مراحل میں داخل

سندھ کے ضلع عمر کوٹ میں مزید بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔

ملک کے بیشتر علاقوں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

کرم ایجنسی کے مختلف مقامات پر بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے

ٹاپ اسٹوریز