متحدہ عرب امارات نے تمام ویزا جرمانے معاف کردیئے

یکم مارچ 2020 سے پہلے میعاد ختم ہونے والے افراد کو جرمانے ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے

شارجہ: 48 منزلہ عمارت میں آتشزدگی

آتشزدگی کے باعث سات افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات: پھنسے ہوئے 200 پاکستانی ملتان پہنچیں گے

ایئر عربیہ کی خصوصی پرواز دس مئی کو پاکستان پہنچے گی۔

متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

دبئی سے ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز 250 مسافروں کو پشاور لائی۔

ایمریٹس ایئر لائن نے ہوائی اڈے پر ہی مسافروں کا کویڈ ٹیسٹ شروع کردیا

دبئی ہیلتھ اتھارٹی اور ایمریٹس ایئر لائن نے آج تیونس جانے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر ہی کورونا ٹیسٹ کیا اور سرٹیفکیٹس جاری کردیے

یو اے ای: مختلف ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

متحدہ عرب امارات ان ممالک سے تعلقات پہ نظرثانی کررہاہے جو اپنے شہریوں کو واپس نہیں بلارہے ہیں۔

کورونا وائرس، عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانی بے روزگار ہو گئے

دبئی میں لاک ڈاؤن کے باوجود پاکستانیوں کی بڑی تعداد وطن واپسی کی غرض سے رجسٹریشن کرانے کے لیے پاکستانی قونصل خانے کے باہر جمع ہوئے۔

یو اے ای سے امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

دبئی: متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) سے 12 ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع

کورونا وائرس، یو اے ای میں حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان

کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک نہ پہننے اور مناسب فاصلہ نہ رکھنے والے افراد پر بھی 45 ہزار روپے تک کا جرمانہ ہو گا۔

کورونا وائرس، متحدہ عرب امارات نے ویزوں کا اجرا معطل کر دیا

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ویزہ سروس موجودہ حالات کے پیش نظر معطل کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز