اسرائیل سے یو اے ای کیلئے پہلی کمرشل فلائٹ پیر کو پرواز کرے گی

اسرائیلی وفد کی ابوظہبی میں ہونے والی بات چیت شعبہ ہوابازی، سیاحت، تجارت، صحت، توانائی اور سلامتی سمیت دیگر امور پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے تبادلہ کرے گا۔

پنجاب میں 13 اسپیشل اکنامک زونز بنا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ملاقات کی۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان براہ راست ٹیلیفون سروس کا آغاز

شیخ عبداللہ بن زاید اور اسرائیلی وزیر خارجہ غابی اشکنازی نے جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔

پاکستان کا اسرائیل اور یو اے ای معاہدے پر ردعمل سامنے آ گیا

فلسطینی عوام کے جائز حقوق میں ان کا حق خودارادیت شامل ہے، ترجمان دفتر خارجہ

یو اے ای: ڈیزل ٹینکر میں 750 کلو گرام نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

نسوار کو ڈیزل منتقل کرنے والے ٹینکر میں چھپایا گیا تھا۔ اور اس کو نسوار کی تجارت کیلئے استعمال کیا جاتا تھا، ابوظبی پولیس

یو اے ای کا’ ہوپ پروب مشن‘ مریخ کیلئے روانہ

یہ مشن متحدہ عرب امارات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر مریخ پر پہنچے گا

دبئی میں تعلیمی ادارے ستمبر میں کھلیں گے

کورونا سے بچنے کی خصوصی ہدایات اسکولوں میں چسپاں کر دی گئی ہیں اور تمام لوگوں کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں تمام مساجد اور عبادت گاہیں کھول دی گئیں

مسجد کی کل گنجائش کا تیس فیصد نمازیوں سے پر کرنے کی اجازت دی گئی ہے اگر کوئی خلاف ورزی کرے  گا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

دبئی: دنیا کی پہلی کلائیمٹ کنٹرول گلی جہاں سارا سال بارش ہو گی

دبئی کے پوش علاقے دا ہارٹ آف یورپ میں یہ گلی قائم کی جائے گی، جو دبئی میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے شروع کیے جانے والے منصوبے کا حصہ ہے، رپورٹ

متحدہ عرب امارات نے تمام ویزا جرمانے معاف کردیئے

یکم مارچ 2020 سے پہلے میعاد ختم ہونے والے افراد کو جرمانے ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے

ٹاپ اسٹوریز