ایران میں لڑاکا طیاروں کے زیر زمین ہوائی اڈے کا افتتاح ہو گیا

ہوائی اڈے کو بنکروں کو تباہ کرنے والے بموں کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

یوکرین کی عملی مدد: 3 ممالک نے 70 لڑاکا جہاز فراہم کرنیکا اعلان کردیا

یوکرین کے فوجی پائلٹس اعلان کردہ لڑاکا طیاروں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے پولینڈ پہنچ گئے ہیں۔

ایران کے لڑاکا طیارے کی انخلا سیٹس کھلنے سے 2 پائلٹ جاں بحق

واقعہ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، ایرانی میڈیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی ’بے بسی‘ کا اعتراف کرلیا

ہمارے پاس ایسے F-35 ایس لڑاکا طیارے موجود ہیں جو ایران اور شام سمیت پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لینے کی سکت رکھتے ہیں۔

پاکستان دفاعی صلاحیتوں میں خود کفیل

قیام پاکستان کے فوری بعد واہ آرڈیننس فیکٹری کے قیام سے دفاعی شعبے میں خود انحصاری کا سفر شروع ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز