سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

محمد نبی کی بھرپور کوشش کے باوجود افغانستان کی ٹیم میچ 11 رنز سے میچ ہارگئی۔

عالمی کپ2019: آج نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز بھی ٹکرائیں گے

ویسٹ انڈیز کو عالمی کپ کی دوڑ میں رہنے کیلئے آج کا میچ جیتنا ہوگا

ملنگا کا جادو، سری لنکا کی انگلینڈ کیخلاف سنسنی خیز فتح

انگلینڈ کی ٹیم سری لنکا کے 233 رنز ہدف کے تعاقب میں 212 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی

شکیب کی سنچری، بنگلہ دیش ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیاب

بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن نے 124 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

پاکستان بمقابلہ بھارت: جیت کیلیے اعدادوشمار کس کے حق میں؟

اگر گزشتہ میچ کی غلطیاں نہ دہرائی جائیں تو پاکستان بھارت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے

شاندار آغاز کے باوجود سری لنکا 335 رنز کا ہدف پورا کرنے میں ناکام

153 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر ایرون فنچ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

پاک بھارت میچ: مانچسٹر میں موسم کی نیت کیا ہے؟

میچ سے 48 گھنٹے پہلے اولڈ ٹریفرڈ  کا کرکٹ گراؤنڈ  کبھی تیز اور کبھی ہلکی بارش سے بھیگ رہا ہے

بھارت سے جیتنے کے لیے وقار یونس کا مشورہ

گزشتہ چھ ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت سے ایک بھی میچ نہیں جیتا

پاکستان کا مقابلہ حاضر دماغی سے کریں گے، کوہلی

ہم ایک پلان کے مطابق میدان میں اتریں گے، ویرات

عامر کی پانچ وکٹیں رائیگاں، آسٹریلیا 41 رنز سے کامیاب

308 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 45 ویں اوور میں 266 رنز بنا سکی

ٹاپ اسٹوریز