حروف کی حد ختم؟ ٹوئٹر پر پوری کتاب بھی بھیجنا ممکن ہو گا
متعارف کرائے جانے والے فیچر کا نام ٹوئٹر نوٹس ہے۔
واٹس ایپ کی میسجنگ سروس میں بہترین فیچر کا اضافہ
صارفین میٹا کی زیرملکیت میسجنگ سروس میں فون نمبر محفوظ کیے بغیر لوگوں سے بہت آسانی کے ساتھ چیٹ کرسکیں گے۔
واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، اب ویب ورژن کیلئے کیو آر کوڈ لازمی نہیں ہوگا
نئے فیچر کا مقصد صارفین کو اپنے اکاؤنٹس کو آسانی سے اضافی ڈیوائس سے لنک کرنے میں مدد دینا ہے۔
صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف
واٹس ایپ کا نیا فیچر "واٹس ایپ یوزرنیم" کے نام سے ہے۔
یوٹیوب کا اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ
اسٹوریز کے آپشن کا مقصد تخلیق کاروں کو صارفین سے جوڑے رکھنے کا نیا راستہ فراہم کرنا تھا۔
واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کرا دیا
اس فیچر کے تحت صارفین کی بات چیت کو مزید محفوظ بنایا جا سکے گا، میٹا
انسٹا گرام نے بھی نیا فیچر متعارف کرا دیا
انسٹا گرام کا نیا فیچر صارفین کی زندگی آسان بنا دے گا۔
ٹک ٹاک نے اضافی آمدنی کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا
ٹک ٹاک کے مطابق متعارف کرایا گیا سیریز البم 80 ویڈیوز پر مشمل ہو گا۔
واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں مزید اپ ڈیٹس متعارف
صارفین اپنے اسٹیٹس میں اپنی ریکارڈ آواز کو بھی بطور آڈیو اسٹیٹس لگا سکیں گے۔
واٹس ایپ کا صارفین کی سہولت کیلئے نیا فیچر متعارف
اسمارٹ موبائل فونز بار بار بدلنے کے باعث صارفین کو ایک موبائل سے دوسرے موبائل پر ڈیٹا منتقل کرنے کا مسئلہ رہتا ہے۔
واٹس ایپ نے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا
متعارف کرایا گیا فیچر ویب اور موبائل دونوں میں ہی نظر آئے گا۔
واٹس ایپ نے نیا “کیمرہ موڈ”فیچر متعارف کرادیا
صارفین کیمرہ کو باآسانی تصویر یا ویڈیو موڈ میں تبدیل کر سکیں گے۔
واٹس ایپ کے تمام گروپس میں ایک ساتھ پیغامات بھیجنا ممکن
صارفین کمیونیٹیز فیچر میں ایک سے زائد گروپس کو ایڈ کرسکیں گے۔
خبردار!!! اب اسکرین شاٹ لیا تو فیس بک سب بتا دے گا
اسکرین شاٹ کا یہ فیچر اینڈ ٹو اینڈ سمیت ہر قسم کی چیٹ کے لیے دستیاب ہوگا
فیس بک: چہرے کی شناخت کا فیچر ختم، معلومات حذف کرنے کا فیصلہ
تمام مصنوعات میں استعمال ہونے والی چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کو "آنے والے ہفتوں میں" ہٹا دیا جائے گا
ٹک ٹک: بچو سو جاؤ، اب کوئی یاد نہیں کرے گا
ٹک ٹاک کا نو عمر صارفین کی فلاح و بہبود کی حفاظت کے لیے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان
انسٹاگرام کا ناپسندیدہ کمنٹس غائب کرنے والا نیا فیچر
انسٹاگرام کا نیا فیچر لوگوں کے غیر اخلاقی کمنٹس کو خود کار طریقے سے غائب کر دے گا
وٹس ایپ کا ایک اور نیا فیچر متعارف
متعارف کردہ نیا فیچر "ویو ونس" کے نام سے ہے۔
انسٹاگرام پر نئے فیچر کی آزمائش
صارفین اب اسٹوریز پر اپنا ردعمل ایک اسٹیکر سے بھی ظاہر کرسکیں گے۔
واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ
واٹس ایپ وائس نوٹ کی رفتار بھی دُگنی ہوگئی

