اسٹیبلشمنٹ سے تیزی سے رابطے بحال ہو رہے ہیں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسٹیبلشمنٹ کسی اور ملک کی تو نہیں ہے، اگر کچھ لوگوں نے غلط فہمی پیدا کی ہے تو اسے حل اور کلیئر بھی کرسکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما

فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا تاحیات نااہلی کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔

تین سے 4 ہفتوں میں یہ حکومت ختم ہو جائے گی، فیصل واوڈا

یہ امپورٹڈ حکومت عوام کے سامنے کھڑی نہیں ہوسکتی، ہم صوبائی استعفوں کی طرف بھی جارہے ہیں۔

اب دیکھو پھر کپتان کیا کرے گا، فیصل واوڈا

کچھ بھی ہو جائے پاکستان کا سودا نہیں ہونے دیں گے، غداروں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے۔

عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے، فیصل واوڈا

وزیراعظم کو ان معاملات کا پتہ ہے، ہم بہت فکر مند ہیں۔ خط میں قتل کرنے کا لفظ استعمال ہوا ہے، رہنما پی ٹی آئی

فصلی بٹیروں کو پارٹی میں شامل کر کے ہم نے غلطی کی، فیصل واوڈا

جب وفاقی حکومت اپنے کارڈ شو کریگی تو پھر اپوزیشن کو فیس سیونگ کی ضرورت ہوگی۔

172کیا، 182ووٹ دیدیں تو بھی وزیراعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،فیصل واوڈا

اب دیکھو! عمران خان تمہارے ساتھ کرتا کیا ہے؟ رہنما پی ٹی آئی

فیصل واوڈا نے تاحیات نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 اپیل میں الیکشن کمیشن اور مخالف شکایت کنندگان کو فریق بنایا گیا ہے

فیصل واوڈا نے نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

الیکشن کمیشن نے جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے پر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دیا تھا

فیصل واوڈا کو تنخواہیں اور مراعات دو مہینوں میں واپس کرنیکا حکم

 فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں جھوٹا بیان حلفی جمع کرایا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تحریری فیصلہ جاری

ٹاپ اسٹوریز