طیبہ تشدد کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

عدالتی فیصلہ بظاہرانصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے اور فیصلہ دینے سے پہلے شواہد کا صحیح جائزہ نہیں لیا گیا، ملزم سابق سیشن جج راجہ خرم علی خان

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ:حکومتی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

وزارت دفاع کی جانب سے دائر نظرثانی کی اپیل 26 صفحات پر مشتمل ہے جس میں 28 قانونی نکات اٹھائے گئے ہیں

کابینہ اجلاس کا ایجنڈا جاری، مریم نواز کا معاملہ بھی شامل

اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے جس میں وزرا، مشیران اور معاونین خاص شرکت کریں گے

پرویز مشرف کی سزائےموت پر رحم کی اپیل صدر پاکستان کو ارسال

آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت صدر کے پاس اختیار ہے کہ عدالت کیجانب سے سزا کو معطل کر سکتے ہیں

جمہوریت بہترین انتقام ہے، مشرف کیخلاف فیصلے پر بلاول کا رد عمل

نیو ڈیل کی طرف جائیں، ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا کسی کے مفاد میں نہیں، فواد چوہدری

جج ویڈیو اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار

ہائی کورٹ فیصلہ کرنے میں آزاد ہے، یہ پہلے بھی لکھا تھا اور اب بھی لکھ دیتے ہیں، چیف جسٹس

غداری کیس، مجاز شکایت کنندہ اور خصوصی عدالت کی تشکیل کا ریکارڈ طلب

پرویز مشرف کو صفائی کا موقع ملنے تک خصوصی عدالت کو کارروائی سے روکا جائے، وزارت داخلہ

فیصلہ محفوظ کرنے کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست پر سماعت ملتوی

بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ہوں اور عدالت میں اپنا موقف پیش نہیں کرسکا، پرویزمشرف

’عدالت اور انتظامیہ ایکسل لوڈ کا قانون معطل نہیں کرسکتیں‘

فردوس عاشق اعوان توہین عدالت کیس کی کارروائی سے بچ گئیں

ٹاپ اسٹوریز