پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری کیلئے خوشخبری

ٹک ٹاک نے پاکستان میں دفتر کھولنے کی یقین دہانی کرا دی، وفاقی وزیر

اب ہر کوئی فیس بک سے پیسے کمائے گا؟ مگر کیسے

پروفیشنل موڈ کا استعمال کرتے ہوئے اب صارفین فیس بک سے اچھی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔

مارک زکربرگ کے فیس بک فالوورز کی تعداد صرف دس ہزار رہ گئی؟

فیس بک کے بانی سمیت  بیشتر صارفین کے فالوورز کی تعداد میں اچانک بڑی کمی آئی ہے۔

فیس بک نے طالبان حکومت کے اکاؤنٹس بند کردئیے

طالبان کے اکاؤنٹس پر پابندی قانون کی پاسداری کے لیے لگائی گئی ہے، ترجمان فیس بک

فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کریں پیسے کمائیں

جلد ہی انسٹاگرام صارفین کو اپنی ریلز یعنی مختصر ویڈیوز کو فیس بُک پر بھی شئیر کرنے کی اجازت دی جائے گی

فیس بک کا لوکیشن ہسٹری فیچر ختم کرنے کا اعلان

فیس بک صارفین کی لوکیشن ہسٹری سمیت تمام معلومات دیگر مقاصد کیلئے اپنے پاس محفوظ رکھے گا۔

فیس بک کی جانب سے ایک ارب کھانے کی مہم میں حصہ ملائیں

فیس بک کی جانب سے "Meals for Reels" کے نام سے پروگرام لانچ کیا گیا ہے۔

فیس بک نے بھی ٹک ٹاک اکاونٹ بنا لیا

میٹا کی جانب سے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے اصلی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے

روس  میں فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد

 اس سے قبل روس نے بی بی سی پر بھی پابندی عائد کی تھی

میٹا کی روسی سرکاری میڈیا کے اشتہارات پر پابندی

فیس بک روسی سرکاری میڈیا پر لیبل لگانا جاری رکھے گا

ٹاپ اسٹوریز