پاکستان میں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ 22 مئی کی رات 10 بجکر 39 منٹ پر شوال کے چاند کی پیدائش ہو چکی ہے۔

فواد چوہدری کا عید 24 مئی اتوار کو ہونے کا دعویٰ

اس دفعہ کلینڈر کے مطابق عید 24 مئی کو ہوگی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں 24 تاریخ کو عید ہوگی، وفاقی وزیر

عید کب ہوگی؟ وزارت سائنس اور رویت ہلال کمیٹی آمنے سامنے

فوادچوہدری کےوزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سنبھالنے سے قبل مفتی شہاب الدین پوپلزئی اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان اختلاف تھا

پاکستان میں کورونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک سامنے آئے گا، فواد چوہدری

 اگر احتیاط کے بغیر لاک ڈاؤن کھولا گیا تو بہت نقصان بھی ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر

جنہیں چاند نظر نہیں آتا انہیں کورونا وائرس کہاں نظر آئے گا؟ فواد چوہدری

24 اپریل کو رمضان کا چاند نظر آجائیگا اور انشاآللہ 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

سرکاری، نجی اسپتالوں کے ناکارہ وینٹی لیٹرز کو کارآمد بنانے کا فیصلہ

وینٹی لیٹرز کارآمد بنا کر کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال میں لائے جائیں گے، فواد چوہدری

وینٹی لیٹرز کے کلینیکل ٹرائلز مختلف اسپتالوں میں شروع ہو رہے ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیکل انجینرنگ میں یہ پاکستان کی بڑی پیش رفت ہے۔

کورونا کی ویکسین بننے میں 12 سے 18 ماہ لگیں گے، فواد چوہدری

کابینہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ اب ڈریپ کی منظوری سے چین کی کٹس آئیں گی۔ غیر معیاری کٹس اب نہیں آسکیں گی۔

کورونا، نسٹ یونیورسٹی نے اسپرے کیلئے ڈرون اور ٹینک تیار کر لیا

تمام یونیورسٹیز کو دعوت دیتے ہیں وہ کورونا وائرس پر ریسرچ کریں، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

’جلد مقامی سطح پر بنائی گئی لاکھوں کٹس حکومت کے حوالے کریں گے‘

 مقامی طورپر وینٹی لیٹرزکی تیاری پر بھی کام ہو رہا ہے۔فواد چوہدری

ٹاپ اسٹوریز