انتظار ختم! فواد خان کی مارول سیریز میں انٹری ہو گئی

فواد خان سیریز میں تحریک آزادی کے رہنما کا مضبوط کردار نبھا رہے ہیں

فواد خان اور صنم سعید 8 سال بعد پھر ایک ساتھ

فواد خان کے نئے آنے والے پراجیکٹ کی ہدایت کاری پاکستانی فلم ڈائیریکٹر عاصم عباسی دیں گے

گلوکار بھی اور اداکاری کے سپر اسٹار بھی

عاطف اسلم کا پہلا ٹی وی ڈرامہ سنگ ماہ جلد آرہا ہے

صبا قمر اور ایمان سلیمان بھارتی ویب سیریز کا حصہ ہوں گی؟

اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کی پروڈویسر شیلجا کجریوال نے دونوں اداکاراؤں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

ماہرہ خان کو ایک اور ‘ہمسفر’ کی خواہش

ہم ٹی وی کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل 'ہمسفر' کو 10 سال مکمل ہو گئے

فواد خان کس کو دیکھ رہے ہیں؟

فواد نے تصویر کے ساتھ تحریر کیا ’ایک بالکل نئے منصوبے کا آغاز‘

ماہرہ اور فواد خان کی فلم  ’نیلوفر‘ کی شوٹنگ مکمل

’میں اپنی روح کا ایک حصہ تمہارے ساتھ چھوڑے جارہی ہوں، میری پیاری نیلوفر میں تمہیں بہت یاد کروں گی‘

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کب ریلیز ہوگی؟

فلم میکرز نے گزشتہ عید الفطر اور اس سے قبل 2018 میں بھی’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کا اعلان کیا تھا

دی لیجنڈ آف مولاجٹ کی ’عید ٹرین‘ پھر چھوٹ گئی

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں فواد خان نے مولا جٹ کا کردار ادا کیا ہے جب کہ اداکار حمزہ علی عباسی نے نوری نتھ کا کردار نبھایا ہے

عہد وفا اور فواد خان کا کنیکشن

میں نےعہد وفا کے حوالے سے بہت اچھی باتیں سن رکھی ہیں۔ سب لوگ اس کی آخری قسط دیکھنے ضرور آئیں۔

ٹاپ اسٹوریز